1 ـ باب: (حجبت الجنة بالمكاره)

رقم الحديث: 197

197 - (ق) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلّى الله عليه وسلّم قَالَ: (حُجِبَتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ، وَحُجِبَتِ الجَنَّةُ بِالمكارِهِ) ..

ابوبریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”جہنم کو خواہشات سے ڈھانپ دیا گیا اور جنت کو ناگوار چیزوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے“۔ متفق علیہ، الفاظ صحیح بخاری کے ہیں۔ صحیحین کی ایک دوسری روایت میں «حُجِبت» کی بجائے «حُفَّت» (یعنی گھیر دی گئی ہے) کا لفظ آیا ہے۔

قال تعالى: {وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ *وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ *}. [الشعراء: 90، 91]

[خ6487، م2823]