468 - (خ) عَنْ عُثْمَانَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلّى الله عليه وسلّم قَالَ: (خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقْرْآنَ وَعَلَّمَهُ) .
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے“۔
[خ5027]